مدرسہ دھماکہ اے پی ایس کے بعد دوسرا بڑا سانحہ ہے، شوکت یوسفزئی

پشاور: خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے پشاور کے مدرسے میں ہونے والے دھماکے کو آرمی پبلک اسکول کے بعد دوسرا بڑا سانحہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا … Continue reading مدرسہ دھماکہ اے پی ایس کے بعد دوسرا بڑا سانحہ ہے، شوکت یوسفزئی